Wed. May 31st, 2023
پنجاب احساس راشن پروگرام میں رجسٹریشن کا طریقہ
پنجاب احساس راشن پروگرام میں رجسٹریشن کا طریقہ

پنجاب احساس راشن پروگرام میں رجسٹریشن کا طریقہ

Apply Online here 👇👇👇👇

پنجاب احساس راشن پروگرام میں رجسٹریشن کا طریقہ
Apply online here for Punjab Ehsaas Rashan Program 2022 پنجاب احساس راشن پروگرام میں رجسٹریشن کا طریقہ
پنجاب احساس راشن پروگرام میں رجسٹریشن کا طریقہ
پنجاب احساس راشن پروگرام میں رجسٹریشن کا طریقہ
watch this video to apply online for QR code registration 2022
پنجاب احساس راشن پروگرام میں رجسٹریشن کا طریقہ
پنجاب احساس راشن پروگرام میں رجسٹریشن کا طریقہ


Senator Dr Sania Nishtar ✔
@SaniaNishtar
پنجاب کابینہ نے100ارب روپے کے
احساس راشن رعایت پروگرام کی
منظوری دےدی ہے! 80لاکھ گھرانے
مستفید ہونگے اور آئے، دال،گھی یا پکانے
پنجاب م
| راشن رعایت

آج
کے تیل پر40فیصد تک رعایت ہوگی۔
سے رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا ہے۔
جو گھرانےاس پروگرام سے مستفید ہونا
چاہتےہیں اس کیو آر کوڈ کو سکین کر
کےرجسٹریشن کروائیں۔1/2


پنجاب احساس راشن پروگرام میں رجسٹریشن کا طریقہ
پنجاب احساس راشن پروگرام میں رجسٹریشن کا طریقہ

How to registration in Punjab ehsaas Rashan program 2022
Senator Dr. Sania Nishtar ✔
@SaniaNishtar
100 billion rupees by the Punjab cabinet
Ehsaas ration discount program
Approved! 80 lakh households
It will be beneficial and come, dal, ghee or cooking
Punjab
| Ration discount
today
There will be a discount of up to 40% on oil.
Registration has started from
Which family will benefit from this program
Scan this QR code
Get registered.

احساس راشن رعایت پروگرام کے لئے خاندان کی رجسٹریشن کا طریقہ کار

پنجاب میں جو گھرانےاحساس راشن رعایت سے مستفید ہونا چاہتےہیں وہ کیو آر کوڈ کےعلاوہ 8123پر گھر کے کسی ایک فردکا قومی شناختی کارڈ نمبر بھیج کر یا پنجاب خدمت مراکزسے رجوع کر کےبھی رجسٹریشن کرواسکتے ہیں۔جو گھرانے پہلے سے پروگرام میں رجسٹر تھے وہ اہل ہونگےمگر انکو دوبارہ رجسٹرہونا ہوگا

احساس راشن رعایت پروگرام کے تحت، وہ خاندان جن کی ماہانہ آمدنی 50,000 روپے سے کم ہے، راشن کی خریداری پر ہر ماہ 1000 روپے کی رعایت حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ رعایت آٹا، چینی، دال اور گھی/کوکنگ آئل کی خریداری پر دی جارہی ہے۔ یہ رعایت نیشنل بینک آف پاکستان کے منتخب کردہ دکانوں کے ذریعے دستیاب ہو گی۔ یہ پروگرام پورے پاکستان میں دستیاب ہے، بشمول وہ قبائلی اضلاع جو اب صوبہ خیبر پختونخواہ کا حصہ ہیں۔

Apply here 👆👆

اِس مضمون میں ہم احساس راشن رعایت پروگرام کے لئے رجسٹریشن کا طریقہ کار بیان کریں گے۔

Ehsaas_Rashan_Families__Urdu_.png

احساس راشن رعایت پروگرام کے لئے اہلیت
پاکستان میں کوئی بھی خاندان جس کی ماہانہ آمدنی 50,000 روپے سے کم ہے وہ احساس راشن رعایت پروگرام کے لئے رجسٹر ہو سکتا ہے۔

احساس راشن رعایت پروگرام کے لئے رجسٹریشن
رجسٹریشن کے وقت خاندان کا صرف ایک فرد احساس راشن رعایت پروگرام کے لئے رجسٹر ہو سکتا ہے۔ رجسٹر کرنے کے لئے، اپنا شناختی کارڈ نمبر بذریعہ ایس ایم ایس 8171 پر بھیجیں۔ اگر آپ پروگرام کے لئے اہل ہیں، تو آپ کو رجسٹریشن کے دو ہفتے بعد آپ کی رجسٹریشن کی تفصیلات کے ساتھ ایک پیغام موصول ہوگا۔

نوٹ: براہ کرم یقینی بنائیں کہ آپ کی موبائل فون سم آپ کے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ نمبر کے ساتھ رجسٹرڈ ہو، تاکہ رجسٹریشن کے عمل میں کسی بھی قسم کے مسائل سے بچا جا سکے۔

احساس راشن رعایت کے تحت خریداری کا طریقہ کار
جب آپ کی رجسٹریشن کا عمل مکمل ہو جائے، تو رعایتی قیمتوں پر راشن حاصل کرنے کے لئے درج ذیل اقدامات پرعمل کرِیں:

  1. اپنے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ اور موبائل فون کے ساتھ کسی بھی کریانہ اسٹور پر جائیں، جو احساس راشن رعایت پروگرام کے تحت رجسٹرڈ ہے۔
  2. دکاندار کو اپنا شناختی کارڈ دکھائیں۔
  3. دکاندار احساس راشن رعایت پروگرام موبائل ایپ کے ذریعے آپ کے اہلیت کی تصدیق کرے گا۔
  4. راشن خریدتے وقت آپ اپنی موبائل ایپلیکیشن میں اشیاء کی مقدار اور قیمتیں درج کریں۔
  5. آپ کو 8171 سے 6 ہندسوں کے کوڈ کے ساتھ ایک ایس ایم ایس موصول ہوگا۔ دکاندار کو کوڈ دکھائیں تاکہ وہ اسے سسٹم میں داخل کر سکے۔
  6. کوڈ سسٹم میں داخل ہونے کے بعد آپ کو اپنا رعایتی بل ملے گا۔

احساس راشن ریاض ہیلپ لائن
اگر آپ کا احساس راشن ریاض پروگرام سے متعلق کوئی سوال ہے تو آپ پروگرام کی ہیلپ لائن 021111627627 پر کال کر سکتے ہیں۔

اپنے سوال بولو کو بھیجیں!
پاکستان میں مختلف سروسز کے بارے میں رہنمائی حاصل کرنے کے لئے آپ ہمیں اِس بولو فیس بک پیج پر، پیر سے جمعہ، صبح 9:00 بجے سے شام 5:00 بجے تک نجی پیغام بھیج سکتے ہیں۔

Appy here now 👆👆👆


Related articles
بی آئی ایس پی/احساس کفالت پروگرام کے لئے اہلیت اور درخواست دینے کے لئے ہدایات
دکانداروں کے لئےاحساس راشن رعایت پروگرام کے لئے رجسٹریشن کا طریقہ
بے نظیر کفالت پروگرام کے لئے رجسٹریشن کا طریقہ کار اور دیگر اہم ہدایات
احساس پروگرام کے تحت بلا سود قرض کی درخواست دینے کے لئے ہدایات
قومی صحت کارڈ حاصل کرنے کے لیے ہدایات
رجسٹریشن کے طریقہ کار کو آسان اور عام فہم بنایا جا رہا ہے, چیئرمین پنجاب احساس پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر
لاہور: مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے پنجاب حکومت نے احساس راشن رعایت پروگرام کے تحت سبسڈی کی رقم 1 ہزار سے بڑھا کر 2 ہزار روپے کرنے پر غور شروع کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرپرسن پنجاب احساس پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا، اجلاس کے دوران احساس راشن رعایت پروگرام کے تحت سبسڈی فراہم کرنے کے طریقہ کار پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ جس میں انہوں نے پنجاب حکومت سے احساس راشن رعایت پروگرام کے تحت سبسڈی کی رقم میں اضافے کی سفارش کی۔

Keyword
ehsaas rashan program
ehsaas rashan program cnic check online
ehsaas program rashan
ehsaas rashan program 12000
ehsaas rashan program 2022
ehsaas rashan program last date
ehsaas rashan program portal
ehsaas rashan program sms number
ehsaas rashan program status check
ehsas rashan program
ehsas rashan program online
ehsas rashan program online apply
ehsas rashan program online check registration
beneficiary ehsaas rashan program
ehsaas kafalat rashan program
ehsaas program rashan 2022
ehsaas rashan madad program
ehsaas rashan program 2021 online apply
ehsaas rashan program 2022
ehsaas rashan program 2022 registration online
ehsaas rashan program check
ehsaas rashan program code
ehsaas rashan program online apply
ehsaas rashan program online check registration
ehsaas rashan program online registration

ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ کم آمدنی والے ایک کروڑ خاندانوں کو راشن کی خریداری پر 100 ارب روپے کی سبسڈی ملے گی اور اگر سبسڈی کی رقم استعمال نہیں ہوئی تو وہ اگلے ماہ کی سبسڈی میں شامل ہوجائے گی۔

چیئرپرسن پروگرام نے کہا کہ کم آمدنی والے افراد قریبی کریانہ اسٹور سے آٹا، دالیں اور گھی سستے داموں خرید سکیں گے۔

انہوں نے کہا کہ موبائل ایپلی کیشن کے ذریعے احساس راشن رعایت پروگرام میں رجسٹریشن کی جا سکتی ہے، رعایت پروگرام کےلیے دکاندار بھی موبائل ایپلی کیشن کے ذریعے رجسٹریشن کروائیں گے جب کہ پروگرام میں شفاف طریقہ کار کے ذریعے خاندانوں کو رجسٹرڈ کیا جائے گا۔

ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا تھا کہ رجسٹریشن کے طریقہ کار کو آسان اور عام فہم بنایا جا رہا ہے جب کہ رجسٹرڈ شخص کے شناختی کارڈ نمبر کے ذریعے اسکے خاندان کے دیگر افراد کی تصدیق نادرا سے کی جائے گی۔

چیئرمین پنجاب احساس پروگرام ثانیہ نشتر نے مزید کہا کہ وفاق کی سطح پر احساس پروگرام کو دنیا نے سراہا، اسی لیے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر پنجاب میں پروگرام کا آغاز کررہے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اجلاس میں چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ عبداللہ خان سنبل، سیکرٹری پی اینڈ ڈی ڈاکٹر سہیل انور، سی ای او پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی توصیف احمد کھٹانہ اور دیگر افسران نے شرکت کی

احساس راشن پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کا طریقہ | راشن سکیم میں آنلائن اپلائی کیسے کریں | امداد چیک

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمہ آپ کو اپنی سائیٹ پر خوش آمدید کہتا ہوں انتظار کی گھڑیاں ختم ہو چکی ہیں اور احساس راشن پروگرام کے حوالے سے ایک بہت بڑی خبر آ چکی ہے احساس راشن کو دوبارہ سے عوام کیلئے کھول دیا گیا ہے اور اب سے احساس راشن میں آن لائن اندراج بھی شروع ہوچکی ہیں آپ گھر بیٹھے احساس راشن میں اپنی اپلائی کر سکتے ہیں اپنی رجسٹریشن کر سکتی ہیں گھر بیٹھے احساس راشن پروگرام میں اپلائی کرنے کا طریقہ بھی آج کی پوسٹ میں آپ کو بتائیں گے اور کچھ خاص معلومات بھی آپ کے ساتھ شئیر کی جائیں گی اس پوسٹ کو شروع سے لے کر آخر تک ضرور دیکھیے وہ سب سے بڑی خوشخبری تو یہ ہے کہ احساس راشن پروگرام کو دوبارہ سے عوام کیلئے کھول دیا گیا ہے اور اس بار

احساس راشن پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کا طریقہ | راشن سکیم میں آنلائن اپلائی کیسے کریں | امداد چیک
احساس راشن پروگرام

احساس راشن پروگرام کے تحت آپ کو ایک ہزار روپے راشن کی بجائے پندرہ سو روپے کی سبسڈی دی جائے گی جو آپ اپنے قریبی رجسٹر دوکان سے حاصل کر سکتے ہیں تو آپ کو طریقہ کار بھی بتاتے ہیں اس سے پہلے آپ کو واضح کرتے چلیں کہ جو لوگ پہلے سے احساس راشن پروگرام کا حصہ تھی ان کو امداد رہی تھی ان لوگوں کو اب دوبارہ نہیں رجسٹریشن کروانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے صرف وہی لوگ اپنی دوبارہ سے رجسٹریشن اپلائی کریں گے

جو پہلے سے احساس راشن پروگرام کا حصہ نہیں بن سکے تو آج کا مکمل طریقہ کار میں آپ کو بتا دیتا ہوں اپنے موبائل کی سکرین پر تاکہ آپ کو اچھی طرح سمجھ سکے تو یہ سب سے پہلے آپ نے اپنے موبائل رائٹ میسج آپ سے میں آ جانا ہے جہاں پر آپ میسیج لکھا کہ کہیں آپ نے میسج والی جگہ پر اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھنا ہے یہاں پر میں اس کو ایڈ کر دیتا ہوں اور ساتھ ہی اس کو 8171 پر سینڈ کر دینا ہے یہ اس طرح سیٹ ہو جائے گا جب آپ کا میسج کامیابی سے سینڈ ہو جائے گا تو اس کے فورا بعد ہی آپ کو ایک میسج آئے گا جس میں لکھا ہوگا کہ آپ کی درخواست موصول ہوگئی ہے ہم آپ سے جلد رابطہ کریں گے

اس کے بعد آپ نے انتظار کرنا انشاءاللہ چار ہفتوں کے اندر اندر آپ کو ایک تصدیقی میسج آئے گا جس میں آپ کی اہلیت کے بارے میں لکھا ہوگا کہ آپ احساس راشن پروگرام میں اہل ہو چکے ہیں اور اب آپ اپنی قریبی رجسٹر دکان سے اپنی امداد حاصل کر سکتے ہیں اور امید کرتا ہوں کہ آج کی پوسٹ میں بتائیں کی معلومات آپ کو سمجھ آجائے پھر بھی آپ کا کوئی سوال ہے تو آپ پوچھ سکتے ہیں اور ہمیں اجازت دیں اللہ نگہبان

BISP 8171 Validation Portal New Login ID Password | 8171 Check Online 25000 | Ehsas 14000 New Update
8171 Portal Check Online 2022 | Ehsaas New Portal Linkedin | BISP 25000 Check Karne Ka Tarika 14000
Benazir Program 30 September new payment 2022 check online | Ehsaas Program | 8171 web portal update
Ehsaas Program New Update | BISP Payment Check By CNIC 14000 | Bisp New update 8171 | Ehsas Rashan
Ehsaas program NSER Check online | Ehsaas NSER Slip payments receive

احساس راشن 5ہزار روپے ملنا شروع
|Ehsaas Rashan Start 5000|احساس راشن میں اہلیت جاننے کے لئے وزٹ کریں

احساس راشن 5ہزار روپے ملنا شروع |Ehsaas Rashan Start 5000|احساس راشن میں اہلیت جاننے کے لئے وزٹ کریں
Ahsaas Rashan 5000 Program

حکومت پاکستان نے احساس راشن پروگرام کی مد میں 5000کا راشن مفت ملنا شروع ہو گا ۔

:احساس راشن رعایت پروگرام کے لئے غریب گھرانہ کی رجسٹریشن کا طریقہ:

حکومت پاکستان نے احساس راشن رعایت پروگرام کی بنیاد میں وہ گھرانہ جن کی آمدنی پچاس ہزار سے کم ہے راشن کی خریداری پر ہر ماہ 1000 روپے کی رعایت حاصل کر سکتے ہیں۔لسٹ جن اشیاء پر سبسڈی رعایت مل سکتی ہے ان میں آٹا،چینتی دال اور گھی اءل کوکنگ ہے ۔یہ رعایت وہ دکاندار دے سکتے ہیں جو نیشنل بینک آف پاکستان کی طرف سے منتخب کردہ ہوں گے۔یہ سہولت پورے ملک پاکستان میں دستیاب ہے اور وہ اضلاع جو قبائلی ہیں صوبہ خیبر پختونخواہ کا حصہ ہیں اس سے مستفید ہو سکتے ہیں۔ہم آپ کو طریقہ کار بتائیں گے جس سے آپ راشن باآسانی حاصل کر سکیں گے احساس راشن پروگرام حاصل کرنے کے لئے اپنا شناختی کارڈ

:احساس راشن رعایت پروگرام کے لئے گھرانہ اور دوکاندار کی رجسٹریشن
احساس راشن کارڈ کی رجسٹریشن کے لئے 8171پر اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیجیں اور دو ہفتوں کے اندر آپ کو واپس میسج ملے گا اہل ہونے یا نہ ہونے کا ایک بات ذہین میں رکھیں گے جس سم سے یا موبائل نمبر سے آپ شناختی کارڈ نمبر بھیج رہے ہیں وہ آپ کے شناختی کارڈ مطلب نادرا میں جب کارڈ بنوایا تھا اس وقت درج کروایا تھا تب ہی آپ کی رجسٹریشن ہو گی ورنہ اہل نہیں ہو سکیں گے۔

احساس راشن پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کے لئے نیچے دئےگئے لنک پر کلک کریں ۔

اپنا شناختی کارڈ نمبر احساس راشن پروگرام رجسٹرکرنے کے لئے یہاں کلک کریں ۔

اپنی دوکان کی رجسٹریشن کے لئے دئے گئے لنک پر کلک کریں۔

مکمل معلومات احساس راشن پروگرام

آپ احساس راشن پروگرام حاصل کرنا چاہتے ہیں تو جانئے۔حکومت پاکستان نے نومبر 2021 میں احساس راشن پروگرام کا اعلان کیا تھا جس کا اغاز جون 2022 میں ہو گیا ہے اور مستحق افراد کو احساس راشن رعایت ملنا شروع ہو گیا ہے۔اس ریلیف پروگرام میں کم سے کم دو کروڑ غریب گھرانہ افراد مستفید ہو سکیں گے۔ہر ماہ آٹا ،تیل، گھی ، آئل چنے کی دال ان آئٹم /اشیاء فی ہزار روپے رعائیت ملے گی ۔ اہل افراد ان دوکان پر جا کر اپنا شناختی کارڈ دیکھائیں گے یا نمبر لکھوائیں گے رجسٹر دوکاندار آپ کا شناختی کارڈ نمبر اپنی موبائل یاٹیبلیٹ سے بھیجے گاتو جواب موصول ہو گا۔یہ سہولت صرف ان دوکاندار کو ہے جو نیشنل بینک سے لنک یا رجسٹر ہوں گے۔اس پروگرام میں حکومت پاکستان وفاق اور احساس راشن مل کر ایک سو بیس ارب روپے مختص کریں گے اور لوگ مستفید ہو ں گے۔

اس پروگرام میں خیبر پختوانخواہ پنجاب، اور ملحقہ قبائلی علاقے شامل ہیں۔ آحساس سروے کے مطابق 2کروڑ افراد گھرانہ مستفید ہو سکیں گے۔

فیسکو ریلیف فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ختمؔ| وزیر اعظم کا بجلی گھریلوصارفین پر رعایت

احساس ہم قدم پروگرام آن لائن رجسٹریشن2022|8123

وزیر اعلیٰ پنجاب انٹرن شپ پروگرام برائے میڈیا گریجوایٹس

احساس راشن پروگرام سے متعلق 10 سوالوں کے جواب
حکومت کے اس ریلیف پروگرام میں حصہ کیسے لیں، اس کے لیے کون کون مستحق ہے اور کتنی رعایت ملے گی؟ جانیے ان جیسے 10 اہم سوالوں کے جواب۔

حکومت کے مطابق اس پروگرام سے ملک کی 53 فیصد آبادی استفادہ کر سکے گی (احساس پروگرام)

پاکستان میں کرونا (کورونا) وبا کے بعد مہنگائی کا مقابلہ کرنے کے لیے حکومت نے عوام کے لیے ریلیف پیکیج کا اعلان کیا ہے جس کے تحت دو کروڑ کے لگ بھگ مستحق خاندانوں کو بنیادی اشیائے ضرورت کی خریداری پر رعایت کی جائے گی۔

اس پروگرام کے بارے میں لوگوں کے سوالوں کے جواب یہاں پیش کیے جا رہے ہیں۔

1۔ پروگرام کے لیے کون اہل ہے؟

وہ خاندان جن کی آمدن 50 ہزار روپے سے کم ہے، وہی احساس راشن پروگرام میں حصہ لے سکیں گے۔

2۔ حصہ لینے کی لازمی شرائط کیا ہیں؟

اس پروگرام میں حصہ لینے کے لیے ضروری ہے کہ صارف پاکستانی شہری ہو، اس کے پاس شناختی کارڈ اور موبائل فون ہو، اور اس کا نیشنل بینک میں اکاؤنٹ ہو۔

3۔ ایک گھر سے کتنے لوگ شرکت کر سکتے ہیں؟

ایک گھر یا خاندان سے صرف ایک شخص ہی اندراج کروا سکتا ہے۔ نادرا کے ریکارڈ سے تعین کیا جائے گی کہ اس شخص کے خاندان میں کون کون شامل ہے۔

4۔ اس پروگرام میں رجسٹریشن کیسے کی جائے؟

رجسٹریشن کے لیے سمارٹ فون یا کمپیوٹر ہونا ضروری ہے۔ صارف اس ویب سائٹ https://ehsaasrashan.pass.gov.pk پر جا کر اپنا شناختی کارڈ نمبر اور موبائل نمبر ڈال کر خود کر رجسٹر کروا سکتا ہے۔

چار ہفتے کے اندر اسے پیغام مل جائے گا کہ وہ اس پروگرام میں حصہ لینے کا اہل ہے یا نہیں۔ اس کے علاوہ دکاندار بھی اسی ویب سائٹ پر خود کو رجسٹر کروا سکتے ہیں۔

5۔ پروگرام کے تحت کتنی رعایت ملے گی؟

اہل صارفین کو کل خریداری کا 30 فیصد حصہ واپس مل جائے گا۔ ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی ایک وضاحتی ویڈیو میں مثال دی گئی ہے کہ اگر صارف کا کل بل 3210 روپے آیا ہے تو اسے 970 روپے کی ’احساس رعایت‘ ملے گی اور وہ دکاندار کو 2240 روپے ادا کرے گا۔

6۔ زیادہ سے زیادہ کتنی رعایت مل سکتی ہے؟

ہر مہینے زیادہ سے زیادہ ایک ہزار روپے تک کی رعایت مل سکتی ہے۔ ہر ماہ یہ رعایت نئے سرے سے شروع ہو جائے گی۔

7۔ کن کن اشیا پر رعایت ملے گی؟

یہ رعایت ہر قسم کے راشن پر نہیں بلکہ صرف تین چیزوں پر مشمل ہے، یعنی آٹا، گھی (یا تیل) اور دالیں۔

اس کے علاوہ اگر آپ نے کوئی اور چیز، مثلاً چینی، انڈے یا دودھ وغیرہ خریدا ہے تو اس پر رعایت نہیں ملے گی۔

8۔ کل کتنے لوگ اس رعایت سے مستفید ہو سکیں گے؟

مزید پڑھیے

عمران خان کا 13 کروڑ پاکستانیوں کے لیے فلاحی پروگرام کا اعلان

عالمی مہنگائی کے دوران پاکستان نے معاملہ بہتر سنبھالا : عمران خان

ریلیف یا تکلیف؟

احساس پروگرام: ’نادرا کے دفاتر کھولے بغیر کام ممکن تھا‘
وزیرِاعظم عمران خان کے اعلان کے مطابق یہ سہولت دو کروڑ خاندانوں کے لیے ہے، جس سے تقریباً 13 کروڑ لوگ فائدہ اٹھا سکیں گے۔ یہ پاکستان کی کل آبادی کے نصف سے تھوڑا زیادہ یعنی 53 فیصد کے قریب بنتا ہے۔

9۔ دکانداروں کے لیے اس پروگرام میں کیا ہے؟

حکومتی اعلان کے مطابق دکاندار اہل گاہکوں کو جو رعایت دیں گے، وہ انہیں حکومت کی طرف سے واپس مل جائے گی۔

اس کے علاوہ کریانہ مالکان کو ہر احساس راشن سیل پر کمیشن دیا جائے گا اور ہر تین ماہ بعد بہترین کارکردگی پر قرعہ اندازی کے ذریعے گاڑیاں، موٹر سائیکل موبائل فون و دیگر قیمتی انعامات بھی ملیں گے۔

10۔ پروگرام کے لیے کل کتنی رقم مختص کی گئی ہے؟

وزیرِ اعظم عمران خان کی تین نومبر کی تقریر کے مطابق احساس راشن پروگرام کے لیے 120 ارب روپے کی رقم مختص کی جا چکی ہے۔

اب تک خیبر پختونخوا، پنجاب، بلوچستان اور پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر اس میں شامل ہو چکے ہیں۔

Ehsas rashan online apply

This website is best to find Government jobs of your own choice. We collected different government jobs from different newspapers. We provide you with the exact qualifications and other details about the post. You can find the latest government jobs on this website.
We are providing Latest Government Jobs, PM Shahbaz Sharif Laptop Scheme 2022, Marketing Jobs, Online Apply, jobs in Pakistan, Medical Department Jobs, online jobs in Pakistan, Business Jobs, Lesco Wapda, Pepco, Admissions, PAF Jobs, Pak Army Jobs, Pak Navy, PPSC, FPSC, NTS, PTS, Punjab Police Department, PM Shahbaz Sharif Laptop Scheme 2022, Atomic Energy, Banking, Medical, Teaching Jobs.
Government jobs link 1 👇👇👇👇👇👇👇👇
https://seoarticles4all.com/sitemap/
Get Free Laptop here 👇👇👇👇
https://seoarticles4all.com
Government jobs Link 2 👇👇👇👇https://govtseat.com/
https://topexamz.com/
https://aiouhelps.com/
https://aiouhelper.com/
Join us on Whatsapp👇👇👇👇
https://chat.whatsapp.com/GYzeONTnmZ75HWidY3rUjJ
Join us on Facebook 👇👇👇👇
https://m.facebook.com/Englishliterature147/
Join us on our Youtube channel 👇👇👇
https://youtube.com/channel/UCGdJzqKVWCYxW0WgK1Oj9zA
Join Us on Telegram 👇👇👇👇👇
https://t.me/+gPj5ZxCk0Wk5MDU0
Join us on Twitter 👇👇👇👇👇👇
https://twitter.com/Majid_writer?t=Ob81WbPDHuo1JM9xAUo8Tw&s=09
Join Us on Linkedin
https://www.linkedin.com/in/majid-farooq-76a0ab12b

ehsaas rashan program online registration form
ehsaas rashan program registration 2021
ehsaas rashan program registration 2022
ehsaas rashan riayat program
ehsas rashan program nadra gov pk
ehsas rashan program online registration
rashan ehsaas program
8171 ehsaas rashan program
ehsaas rashan card program
ehsaas rashan program 2022 check online
ehsaas rashan program 2022 online apply
ehsaas rashan program 8171
ehsaas rashan program apply
ehsaas rashan program cnic check online registration 2021
ehsaas rashan program eligibility
ehsaas rashan program helpline number
ehsaas rashan program number
ehsaas rashan program online
ehsaas rashan program online registration 2021
ehsas kafalat rashan program
ehsas rashan program 2022
ehsas rashan program apply
ehsas rashan program apply online
ehsas rashan program code
ehsas rashan program registration

By Admin

Leave a Reply